اس ذریعے کے مطابق، اس حملے میں القاعدہ کے دہشت گرد نیٹ ورک کے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک «حسان الخضرمی» اور ان کا بھائی مارا گیا۔
شیئرینگ :
مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمال مشرقی یمن کے ماریب صوبے میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا ایک اہم رہنما اپنے بھائی سمیت مارا گیا۔
اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے یمن کے صوبہ مارب کے ایک مقامی ذرائع کے حوالے سے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی ڈرون نے مارب شہر کے مشرق میں عبیدہ میدان میں واقع الصمدہ کے علاقے میں ایک گیس اسٹیشن پر ایک کار پر حملہ کیا۔
اس ذریعے کے مطابق، اس حملے میں القاعدہ کے دہشت گرد نیٹ ورک کے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک «حسان الخضرمی» اور ان کا بھائی مارا گیا۔