ان خیالات کا اظہار حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کے روز مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے مقدس مزار میں نئے سال 1402 کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
البتہ میں نے جو پروڈکشن کہا اور پیداوار پر زور دیا تو پروڈکشن کے ساتھ سرمایہ کاری بھی اہم ہے۔ اس پر محترم حکومتی عہدیدار بھی توجہ دیں اور نجی سیکٹر کے لوگ بھی توجہ دیں، ہم 2010 کے عشرے میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے بہت پیچھے ہیں،
اس میڈیا کے مطابق اس طرح کا علاقائی تعاون نہ صرف کشیدگی کو کم کرنے میں کارگر ثابت ہو سکتا ہے بلکہ یمن میں 9 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے کی کوششوں کی پیش رفت کو عملی جامہ پہنانے میں بھی کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔
دھماکے کے بعد 7 منزلہ عمارت کا ملبہ گرد و نواح میں بکھر گیا۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ سڑک سے گزرنے والی بس کے تمام شیشے ٹوٹ گئے اور متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور اور قیام کو صرف شیعہ ہی نہیں بلکہ اہل سنت بھی مانتے ہیں ۔حتیٰ غیر مسلم بھی یہ مانتے ہیں کہ آخری زمانے میں جب دنیا ظلم وجور سے بھر جائے گی تو انسانیت کو نجات دلانے والا ایک منجی آئے گا۔
لاہور اور سرگودھا کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیم کے لاہور سے 5 اور سرگودھا سے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے جو دو روزہ دورے کے لیے جمعے کے روز تہران پہنچے ہیں، آج ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ محمد اسلامی کے ساتھ مذکرات کا دوسرا دور شروع کیا۔
محمد اسلامی نے کہا کہ اس کی وجہ سے بین الاقوامی ایجنسی نے عدم تعمیل کی رپورٹ تیار کی جب ہم نے اپنے وعدوں میں کمی کی اور دعویٰ کیا کہ میں صورتحال کے بارے میں کچھ نہیں جانتا ہوں۔
ایران سے گیس منصوبہ نامکمل ہونے پر پاکستان پر 18 ارب ڈالر جرمانے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو وزارت پیٹرولیم کی جانب سے بتایا گیا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ ہوا تو پاکستان کو 18 ارب ڈالر کا جرمانہ ہو نے کا خدشہ ہے۔
ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل غلام علی رشید نے ایران آرمی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈروں کی ایک تقریب میں کہا کہ ایران کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی حمایت کرنا امریکی فوجیوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
حسام بدران نے ایک پریس انٹرویو میں کہا کہ تحریک حماس ہمیشہ فلسطینی قوم کی ان تمام تحریکوں کا خیرمقدم کرتی ہے جو قوم اور اس کے مقصد کے لیے فائدہ مند ہوں اور حماس ہمیشہ تمام گروہوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔
اس سلسلے میں خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قدس شہر کے "هداسا" اسپتال نے پیر کی رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جیریکو شہر کے قریب بہرالمیت علاقے کے شمال میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا ہے۔
قابض آباد کاروں نے فلسطینیوں کے مکانات اور گاڑیوں کو بھاری نقصان پہنچایا، کان عبرانی زبان کے چینل نے حوارہ بستی پر حملے کے دوران صہیونی آبادکاروں کی تعداد سیکڑوں بتائی۔