رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح عید مبعث کے موقع پر حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں حکومتی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور سفیروں اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ملاقات کی۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز ریاستی حکام، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح عید مبعث کے موقع پر حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں حکومتی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے نمائندوں اور سفیروں اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ملاقات کی۔
ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی بعثت اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانیت کو عطا کیا گیا سب سے بڑا تحفہ ہے۔ خدا کے تحفے کہ «وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا» لیکن کوئی نعمت، کوئی تحفہ نبی اکرم ﴿ص﴾ کی بعثت جتنا عظمت والا اور گراں بہا نہیں ہے۔ وجہ یہ ہے کہ بعثت میں بنی نوع انسان کے لیے بیش بہا خزانے ہے۔ یہ خزانے لازوال ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ خزانے انسانی سعادت کو اس کی اپنی زندگی میں، اس دنیا کی زندگی سے لے کر آخرت تک فراہم کر سکتے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...