یوم مزدور کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم مزدور کی مناسبت سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور اعلی حکام نے رہبر انقلاب اسلامی حجرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
شیئرینگ :
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم مزدور کی مناسبت سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور اعلی حکام نے رہبر انقلاب اسلامی حجرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔