تاریخ شائع کریں2023 22 May گھنٹہ 16:00
خبر کا کوڈ : 594267

علی اکبر احمدیان ایرانی اعلی قومی سلامتی کے نیا سیکریٹری مقرر

ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کو ایک حکم نامے میں احمدیان کو ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کا نیا سیکرٹری مقرر کیا۔
علی اکبر احمدیان ایرانی اعلی قومی سلامتی کے نیا سیکریٹری مقرر
علی اکبر احمدیان کو ایرانی اعلی قومی سلامتی کا نیا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کو ایک حکم نامے میں احمدیان کو ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کا نیا سیکرٹری مقرر کیا۔

بریگیڈیئر جنرل علی اکبر احمدیان کو ایڈمرل علی شمخانی کی جگہ ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کیا گیا۔

ایڈمیرل شمخانی 10 سال تک سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری کے عہدے پر فائز رہے اور اس کونسل میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے تھے۔

صدر رئیسی نے اپنے فرمان میں شمخانی کی خدمات پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
احمدیان اس سے قبل اسلامی سپاہ پاسداران کے اسٹریٹجک سینٹر کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcce0qpm2bqoi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ