رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی میں ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ایرانی صنعتی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔
نمائش کا دورہ کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کو صنعت کے میدان میں ایران کی تازہ ترین کامیابیوں اور مصنوعات سے آگاہ کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdchi-nmi23nwkd.4lt2.html