ملاقات کے دوران رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ آیت اللہ ناصری اخلاص کے پیکر اور اللہ سے رابطے میں رہتے تھے۔ ان کی بات معنویت سے لبریز اور صاف و شفاف پانی کی طرح زبان سے جاری ہوتی تھی۔
عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نمائندہ دفتر کے حوالے سے، سالم نجمان کی سربراہی میں ایزدیان برادری کے ایک وفد نے آیت اللہ سید مجتبی حسینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی افسران نے جمعرات کی صبح حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ آج رات یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔
جنرل باقری نے کہا کہ جو چیز اسلامی جمہوریہ ایران میں سیکوریٹی کی صورت حال کی بہتری کا باعث بنی ہے وہ اسلام کے سپاہیوں کی بہادری، عوام کی جانب سے اس الہی حکومت ، اسلامی انقلاب اور رہبر کی حمایت ہے جس کی وجہ سے ہمارے ملک میں امن و امان مثالیہ ہے ۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالم مجاہد حجت الاسلام والمسلمین شیخ عفیف نابلسی کے انتقال پر، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ عدلیہ کو لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے، اگر کورٹس میں جانے والوم کو ہچکچاہٹ کا سامنا کرنا پڑے تو خواہ اس کا کیس حل بھی ہوجائے تو وہ ٹوٹے دل کے ساتھ گھر لوٹ جائے گا۔ جس کا یقینا برا اثر پڑے گا۔
اس عالمی تاثیر کی ضروری شرط یہ ہے کہ مسلمان قدم اول کے طور پر، حج کے حیات بخش خطاب کو پہلے خود صحیح طریقے سے سنیں اور اسے عملی جامہ پہنانے میں کوئي دقیقہ فروگزاشت نہ کریں۔
ان خیالات کا اظہار حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز تہران میں امام خمینی (رہ) حسینیہ میں ایرانی شہداء کے خاندان کے سینکڑوں افراد سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سعودی عرب کے العربیہ نیٹ ورک نے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایران اور مصر نے تعلقات اور سیکورٹی کوآرڈینیشن کی بحالی کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل کے بارے میں ابتدائی سمجھوتہ کیا ہے۔
اس موقع پر رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا: دشمن بیس سال سے ہماری ایٹمی ٹیکنالوجی کو چیلنج کئے ہوئے ہے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس ٹیکنالوجی میں متحرک ہونے سے ملک سائنسی اعتبار سے ترقی کرے گا اور یہ ملکی سائنسی ترقی کی کنجی ہے۔
دنیا کے دوسرے انقلابات کے برعکس انقلاب اسلامی ایران چالیس سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود نہ صرف باقی ہے بلکہ خطے اور عالمی سطح نمایاں اثرات کا حامل ہے۔ اس وجہ سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کی بقاء کا اصل راز کیا ہے؟
رہبر انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہالعظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کی قیادت میں وجود میں آنے والے انقلاب جو کہ اسلامی اور عوامی انقلاب ہے، فلسطین کے مسئلے کو عالمی مسئلہ بنا دیا۔