اسٹیشنری کی صنعت میں فعال افراد کے پہلے اجتماع کے دوران رہبر معظم کا جوابی خط پیش کیا گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مینوفیکچررز کے خط کے جواب میں صنعت کاروں کی ہمت اور کوشش کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کو اپنا کام جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
شیئرینگ :
حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے سٹیشنری مصنوعات بنانے والے ایرانی صنعت کاروں کے خط کے جواب میں صنعت کاروں کی ہمت اور کوشش کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کو اپنا کام جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مینوفیکچررز کے خط کے جواب میں صنعت کاروں کی ہمت اور کوشش کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کو اپنا کام جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
اسٹیشنری کی صنعت سے وابستہ بعض ایرانی مینوفیکچررز نے گذشتہ سال حاصل ہونے والی کامیابیوں کی گزارش رہبر انقلاب کی خدمت میں پیش کی۔
اسٹیشنری کی صنعت میں فعال افراد کے پہلے اجتماع کے دوران رہبر معظم کا جوابی خط پیش کیا گیا۔
خط میں رہبر معظم نے لکھا ہے کہ ایران میں تیار شدہ اسٹیشنری مصنوعات کی پیداوار میں آپ کی تلاش اور کوشش حکام کے لئے خوشی اور مسرت کا باعث ہے۔ یہ بابرکت راہ ہے۔ اللہ کی توفیق کے سائے میں اس کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھیں۔