تاریخ شائع کریں2023 29 June گھنٹہ 18:25
خبر کا کوڈ : 598444

قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے۔
قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثاراورقربانی کا جذبہ نہ ہو۔

وزیر اعظم دعا گو ہیں کہ اللہ عزوجل سے دعاگو ہوں کہ وہ پاکستان پر اپنی رحمتیں نازل کرے، اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
https://taghribnews.com/vdcdoj0koyt0no6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ