تاریخ شائع کریں2023 5 July گھنٹہ 16:20
خبر کا کوڈ : 599244

ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات سیف گارڈ اور این پی ٹی کے معاہدے پر مبنی ہیں

ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات سیف گارڈ اور این پی ٹی کے معاہدے پر مبنی ہیں
 نائب ایرانی صدر ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہاہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات سیف گارڈ اور این پی ٹی کے معاہدے پر مبنی ہیں، نہ ایک لفظ زیادہ،نہ ایک لفظ کم ۔

یہ بات محمد اسلامی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے  حکومت کی جانب سے اسٹریٹجک ایکشن قانون کی خلاف ورزی کے حوالے سے پارلیمنٹ کے ایک رکن کے ایک دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ سیف گارڈ اور این پی ٹی کے معاہدے پر مبنی ہیں، ایک لفظ زیادہ نہیں، ایک لفظ کم نہیں۔

انہوں نے اصفہان میں مزید کیمرے لگانے کے دعوے کی بھی تردید کی۔
https://taghribnews.com/vdcc0oqp02bqoi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ