نائب ایرانی صدر ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہاہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات سیف گارڈ اور این پی ٹی کے معاہدے پر مبنی ہیں، نہ ایک لفظ زیادہ،نہ ایک لفظ کم ۔
یہ بات محمد اسلامی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے حکومت کی جانب سے اسٹریٹجک ...