نائب ایرانی صدر ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہاہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات سیف گارڈ اور این پی ٹی کے معاہدے پر مبنی ہیں، نہ ایک لفظ زیادہ،نہ ایک لفظ کم ۔
یہ بات محمد اسلامی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے حکومت کی جانب سے اسٹریٹجک ایکشن قانون کی خلاف ورزی کے حوالے سے پارلیمنٹ کے ایک رکن کے ایک دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ سیف گارڈ اور این پی ٹی کے معاہدے پر مبنی ہیں، ایک لفظ زیادہ نہیں، ایک لفظ کم نہیں۔
انہوں نے اصفہان میں مزید کیمرے لگانے کے دعوے کی بھی تردید کی۔