رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں عالمی چیمپئن شپ جیتنے پر ایران کی یوتھ والی بال ٹیم کی تعریف کی۔
قومی یوتھ والی بال ٹیم کی شاندار فتح پر رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
والی بال چیمپئن شپ جیتنے والے پیارے نوجوانو، آپ نے اپنے اچھے کھیل سے ایرانی قوم کا دل خوش کر دیا۔
آپ سب کا شکریہ
سید علی خامنہ ای
17 جولائی 2023
https://taghribnews.com/vdcgyz93uak9zn4.,0ra.html