ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے: خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں نے غاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم کے دل میں بیٹری لگا دی ہے۔
شیئرینگ :
ترجمان وزارت خارجہ نے کہا: یہ بہت واضح ہے کہ صیہونی حکومت کے اندر جو بحران ہے وہ اس حکومت کے وزیر اعظم کے لئے پیدا ہونے والے بحران سے کہیں زیادہ گہرا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے: خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں نے غاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم کے دل میں بیٹری لگا دی ہے۔
انہوں نے کہا: لیکن یہ تو واضح ہے کہ صیہونی حکومت کی بحرانی صورت حال، صیہونی وزیر اعظم کے دل کی بحرانی صورت حال سے زیادہ شدید ہے۔
یاد رہے صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی وزیر اعظم کا آپریشن ہونے والا ہے۔
اس سے قبل نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا تھا کہ ہارٹ پیس میکر لگانے کے لئے نیتن یاہو کا آپریشن کیا جائے گا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...