سعودی عرب کے قونصل خانے نے مشہد میں باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیاں شروع کردی
سعودی قونصلیٹ کے حکام کے مطابق قونصل خانے کے اوقات کار جمعرات اور جمعہ کے علاوہ ہر روز صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ہیں۔
شیئرینگ :
مشہد میں وزارت خارجہ کے سربراہ محمد بہشتی منفرد نے بتایا کہ سعودی عرب کے قونصل خانے نے مشہد کے ایک ہوٹل میں باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔
سعودی قونصلیٹ کے حکام کے مطابق قونصل خانے کے اوقات کار جمعرات اور جمعہ کے علاوہ ہر روز صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ہیں۔
اس سال اپریل میں سعودی عرب کے ایک وفد نے ایران کا دورہ کیا تھا۔ دونوں ممالک کے اپنے سفارت خانے کھولنے پر اتفاق رائے کے بعد ریاض میں اسلامی جمہوریہ ایران کا سفارت خانہ؛ جدہ میں قونصل خانہ اور اسلامی کانفرنس کی تنظیم میں ایران کے نمائندے کا دفتر باضابطہ طورپرفعال ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...