تاریخ شائع کریں2023 10 September گھنٹہ 13:28
خبر کا کوڈ : 606466

عدالتی تبدیلیوں کے بل کے حوالے سے صیہونی حکومت کے خلاف احتجاج

 مذکورہ  قانون کے بارے میں اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کے موقع پر، دسیوں ہزار اسرائیلی ہفتے کی شب ہونے والے مظاہروں میں  شرکت کریں گے۔ بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہروں کا یہ 36 واں ہفتہ ہوگا۔
عدالتی تبدیلیوں کے بل کے حوالے سے صیہونی حکومت کے خلاف احتجاج
عدالتی تبدیلیوں کے بل کے حوالے سے صیہونی حکومت کی سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہزاروں صیہونیوں نے نیتن یاھو کابینہ کے خلاف مظاہروں میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔

 مذکورہ  قانون کے بارے میں اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کے موقع پر، دسیوں ہزار اسرائیلی ہفتے کی شب ہونے والے مظاہروں میں  شرکت کریں گے۔ بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہروں کا یہ 36 واں ہفتہ ہوگا۔

حالیہ ہفتوں میں عدالتی تبدیلیوں کے بل پر صیہونیوں کے درمیان اندرونی تنازعات میں شدت آئی ہے اور اب صیہونی حکومت میں بنیادی قوانین کے حوالے سے بحران کے بارے میں تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اس قانون کی منظوری کے بعد سیاسی سطح پر اور صیہونی سماج اور صیہونی فوج کی سطح پر پایا جانے والا بحران اور تقسیم کا عمل مستقبل میں شدت اختیار کر جائے گا اور اس حکومت کو تیزی سے زوال کی طرف لے جائے کا باعث بنے گا۔
https://taghribnews.com/vdch--n--23nvkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ