اے بی سی نیوز کے مطابق، پولیس کے متعدد مراکز سے بھیجے گئے مسلح افسروں نے دھرنا دینے والے فلسطین حامی طلبا کے خیموں پر دھاوا بول دیا اور 80 کو گرفتار کرلیا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی 10 یونیورسٹیوں اور کے لارنس برکلے نیشنل لیبارٹری کے 48 ہزار ملازمین نے فلسطین اور غزہ کے دفاع میں ہڑتال شروع کرنے کے حق میں رائے دی ہے۔
کینیڈا میں بھی ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی مظاہرین کا کیمپ لگا کر احتجاج جاری ہے اور مشی گن یونیورسٹی میں طلبہ نے گریجویشن تقریب کو بھی فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل کردیا۔
جرمنی میں ہزاروں افراد نے برلن میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے شولاف حکومت سے مطالبہ کیا کہ یوکرائن جنگ کی حمایت ختم کرکے کیف کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کرنے کی پالیسی ختم کرے۔
مذکورہ قانون کے بارے میں اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کے موقع پر، دسیوں ہزار اسرائیلی ہفتے کی شب ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں گے۔ بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہروں کا یہ 36 واں ہفتہ ہوگا۔
صیہونی چینل "کان" کے مطابق احتجاج کرنے والے صہیونیوں نے ایک بار پھر متنازعہ عدالتی تبدیلیوں کے بل کی مخالفت کا اعلان کیا اور اس بل کی منظوری کے عمل کو مکمل طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
صہیونی پولیس کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج کے بعد فوجی افسران نے بھی پولیس کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے خدمات انجام دینے سے انکار کردیا ہے۔ ان اعلی افسران نے وزیراعظم نتن یاہو سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق یہ احتجاجی مظاہرے تل ابیب کی کپلان اسٹریٹ، مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے اطراف اور مقبوضہ علاقوں میں کیے جائیں گے۔
فرانس کے وزیر انصاف ایرک ڈوپونٹ موریٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں حالیہ ملک گیر بدامنی کے دوران پیرس پولیس کی طرف سے ایک 17 سالہ نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہروں میں لگ بھگ 742 افراد کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے جمعہ کے روز ٹویٹ کیا: غاصب و جرائم پیشہ صیہونیوں نے برسوں سے یہ کوشش کی ہے کہ اپنی ناجائز حکومت کو، مغربی ایشیا کی سب سے بڑی جمہوری حکومت ظاہر کریں۔
عراقی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مظاہرے کے آغاز کے موقع پر بغداد کے گرین زون کے داخلی دروازے بند کر دیے گئے ہیں اور تقریباً 3 ہزار سکیورٹی فورسز کو گرین زون کے مختلف حصوں میں تعینات کیا گیا ہے۔
نیوز میڈیا کے مطابق، جمعہ کی شب پولیس کے تشدد سے ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف میمفس، بوسٹن، شکاگو، ڈیٹرائٹ، نیویارک سٹی، پورٹ لینڈ، اوریگن اور واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
پورے فرانس میں جمعرات کو مزدور اور مزدور یونینوں کی دعوت پر اور ہفتے کے روز نوجوانوں سے متعلق یونینوں کی دعوت پر،فرانس کی حکومت کے پنشن قانون میں اصلاحات کے منصوبے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
فلسطینی عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی انتہائی نئی کابینہ کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات پر ردعمل کا اظہار کیا، جن میں سے آخری حکم اس حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر کا تھا۔
آج (جمعرات) دسیوں ہزار آبادکار گزشتہ رات ایک بار پھر بنجمن نیتن یاہو کی دائیں بازو اور انتہا پسند کابینہ کے خلاف سڑکوں پر آئے اور اس کے خلاف نعرے لگائے۔
اس اجتماع میں حصہ لینے والوں نے "فرانس شرم کرو، دشمنی کو رہا کرو"، "میکرون جرم کرتا ہے، مغرب حمایت کرتا ہے"، " ہر کسی مسلم کی خاموشی قرآن کیخلاف غداری ہے" اور "ہم قیام پر آمادہ ہیں" جیسے نعرہ لگائے۔