دنیا کو امریکی تسلط میں لینے کا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اٹھاسیویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جو چیز بشریت کے مستقبل کی ضامن ہے وہ ان اعلی اقدار پر توجہ ہے جو انسان کو کمال کی طرف لے جاتی ہیں ۔
شیئرینگ :
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں خدا کے آخری پیغمبر پر نازل ہونے والی کتاب کے عنوان سے قرآن کریم کی تعلیمات کی اہمیت پر زور دیا ۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں انسان کو کمال کی طرف لے جانی والی اعلی اقدار پر توجہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اٹھاسیویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جو چیز بشریت کے مستقبل کی ضامن ہے وہ ان اعلی اقدار پر توجہ ہے جو انسان کو کمال کی طرف لے جاتی ہیں ۔
سید ابراہیم رئیسی نے اپنے خطاب میں کہا ہے دنیا کو امریکی تسلط میں لینے کا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے۔
انھوں نے ثقافی اپارتھائیڈ کو اس دور کے انسان کے لئے نامناسب قرار دیا اور کہا وجود میں آنے والے نئے نظم کی طرف دنیا کی واپسی ناگزیر ہے اور پوری دنیا کو امریکی بنادینے کا پروجکٹ ناکام ہوچکا ہے