تاریخ شائع کریں2024 6 February گھنٹہ 14:20
خبر کا کوڈ : 624296

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئَے امریکی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب

غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب میں رہنماون سے اہم ملاقاتیں بھی کرینگے۔
حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئَے امریکی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب
غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب میں رہنماون سے اہم ملاقاتیں بھی کرینگے۔

ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد خطے کا پانچواں دورہ کر رہے ہیں۔ حالیہ دورہ کے بعد بلنکن اسرائیل، مصر اور قطر بھی جائیں گے، دوروں کے دوران خطے میں امن کیلئے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران امریکی وزیر خانہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں ہام امو رپر تبادلہ خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdci35aqqt1arr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ