اربعین حسینی کے موقع پر بغداد میں نصب وال اسکرین پر "کربلاء طریق الاقصی" کے عنوان سے پیغام درج
عراق کے دارالحکومت بغداد کے فردوس اسکوائر پر نصب وال اسکرین پر اربعین حسینی کی مناسبت سے "کربلاء طریق الاقصی" کے عنوان سے درج عبارت بیت المقدس کی آزادی کا راستہ کربلاء بتاتی ہے۔
شیئرینگ :
عراق کے مقامی ذرائع نے اربعین حسینی کے موقع پر ملک کے دارالحکومت بغداد کے فردوس اسکوائر پر نصب وال اسکرین پر "کربلاء طریق الاقصی" کے عنوان سے درج پیغام سے آگاہ کیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے فردوس اسکوائر پر نصب وال اسکرین پر اربعین حسینی کی مناسبت سے "کربلاء طریق الاقصی" کے عنوان سے درج عبارت بیت المقدس کی آزادی کا راستہ کربلاء بتاتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ دلچسپ پیغام زائرین اور بیت المقدس کی آزادی کے متوالوں کے لئے مزاحمت کا کارآمد اور آبرو مندانہ راستہ دکھا رہا ہے۔