تاریخ شائع کریں2024 7 October گھنٹہ 15:49
خبر کا کوڈ : 653101

ہم مسلح افواج کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ملک اور قوم کو ایک بار پھر سربلند کیا

 ایران کی حکومتی ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا کہا، ہم امید کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت کو خاطر خواہ جواب مل گیا ہے اور وہ اپنی حدود سے آگے نہیں بڑھے گی۔

ہم مسلح افواج کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ملک اور قوم کو ایک بار پھر سربلند کیا۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق 2 سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے صدر کی منظوری کے ساتھ کیا گیا اور وزیر دفاع بھی اس کونسل کے ایک اہم رکن کے طور پر کردار ادا کرتے ہیں۔

مہاجرانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور صیہونی جکومت اپنی چادر دیکھ کر پاوں پھیلائے، کہا کہ  ہم امید کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت کو خاطر خواہ جواب مل گیا ہے اور وہ اپنی حدود سے آگے نہیں بڑھے گی۔
https://taghribnews.com/vdcfxmdvyw6dtya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ