تقریب خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد ریاض میں عرب اور اسلامی رہنماؤں کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
شیئرینگ :
شامی ذرائع نے سعودی عرب میں عرب اور اسلامی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے اس ملک کے صدر کے دورہ ریاض کا اعلان کیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد ریاض میں عرب اور اسلامی رہنماؤں کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
شامی صدر ریاض میں عرب اور اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔
عرب اور اسلامی ممالک کے رہنما، حکام اور نمائندے آج - پیر کو - سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے عرب اسلامی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے، جس میں غزہ کی پٹی اور لبنان میں قابضین کی جارحیت کو روکنے کے لیے ایک متفقہ مؤقف اپنانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...