قابضین کا مقابلہ کرنے، فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت اور صیہونیوں کے جرائم کا جواب دینے کے سلسلے میں آج صبح مقبوضہ علاقوں میں ایک فوجی ہدف کے خلاف ڈرون حملہ کیا۔
شیئرینگ :
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں پر اپنے نئے ڈرون حملے کا اعلان کر دیا۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج پیر کو الاقصیٰ طوفان آپریشن کی پہلے سال کے موقع پر ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ: قابضین کا مقابلہ کرنے، فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت اور صیہونیوں کے جرائم کا جواب دینے کے سلسلے میں آج صبح مقبوضہ علاقوں میں ایک فوجی ہدف کے خلاف ڈرون حملہ کیا۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے اس بات پر زور دیا کہ وہ قابضین کے خلاف اپنے حملے جاری رکھے گی۔
الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز کے بعد سے، عراقی مزاحمت نے فلسطینیوں کی حمایت کے لیے صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں اور حساس اور اہم مراکز کو نشانہ بنایا ہے، جن میں ایلات بندرگاہ، حیفہ شہر اور شام کے مقبوضہ گولان کے علاقے شامل ہیں۔ قوم
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...