طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔
شیئرینگ :
طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے پر رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو ستر سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عبرانی زبان میں منتشر ہونے والے بیان میں رہبر معظم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے صہیونی حکومت کو 70 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ سال سات اکتوبر کو فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی کے نام سے وسیع آپریشن کیا گیا تھا جس میں سینکڑوں صہیونیوں کی ہلاکت کے علاوہ درجنوں کو یرغمال بنایا گیا تھا۔
اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود صہیونی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...