آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر دسیوں لاکھ یمنی عوام کا فلسطینوں کی حمایت میں مظاہرہ
اس رپورٹ کے مطابق ان مظاہروں میں یمنی عوام نے بیت المقدس پر قابض غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت اور فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
شیئرینگ :
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر دسیوں لاکھ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا۔
یمن کے عوام نے پیر سات اکتوبر کو "آزادی کی جانب طوفان" کے زیرعنوان مظاہرے کئے ۔
اس رپورٹ کے مطابق ان مظاہروں میں یمنی عوام نے بیت المقدس پر قابض غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت اور فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
یمنی عوام نے اپنے اس مظاہرے میں یمن، فلسطین اور لبنان کے پرچم اٹھارکھے تھے اور استقامتی محاذ کی حمایت میں نعرے لگارہے تھے۔
مظاہرے کے شرکا نے غزہ اور جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور انسانیت سوز جرائم کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت بھی نعرے لگائے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...