محسن رضائی نے بدھ کو اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ نتن یاہو جرائم پیشہ اور دہشت گرد ہے جو نہ صرف امریکا کے مالی ذخائر اور اس کے بم مفت میں استعمال کررہا ہے بلکہ امریکا کے لئے فریضے کا تعین بھی کرتا ہے۔
شیئرینگ :
ایران کی مصلحت نظام کونسل کے رکن محسن رضائی نے کہا ہے کہ نتن یاہو جرائم پیشہ اور دہشت گرد ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکا کے مالی ذخائر اور بموں سے کام لے رہا ہے
محسن رضائی نے بدھ کو اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ نتن یاہو جرائم پیشہ اور دہشت گرد ہے جو نہ صرف امریکا کے مالی ذخائر اور اس کے بم مفت میں استعمال کررہا ہے بلکہ امریکا کے لئے فریضے کا تعین بھی کرتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ امریکی عوام سمجھ نہیں پارہے ہیں کہ ان کا صدر کون ہے، بائیڈ یا نتین یاہو؟
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...