حزب اللہ نے ہفتے کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے 4 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا ہے۔ حزب اللہ نے الجراح اور زرعیت بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ جبکہ مقبوضہ گولان میں سوما اور حوما نامی صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھی مکمل تباہ کر دیا۔