تاریخ شائع کریں2024 13 October گھنٹہ 13:54
خبر کا کوڈ : 653747

شیہد سلیمانی کا قتل ایک بہت بڑا جرم تھا جسے ایران اور خطے کے عوام نہ کبھی معاف کریں گے اور نہ ہی بھولیں گے

انہوں نے کہا کہ یہ ایسا جرم ہے جسے اقوام متحدہ نے غیر قانونی اور ناجائز قتل کے طور پر تسلیم کیا ہے اور بین الاقوامی سطح پر امریکی حکومت اور مجرموں کی انفرادی مجرمانہ ذمہ داری دونوں کا سبب بن گیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنرل شیہد قاسم سلیمانی کے قتل کے مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے اپنے حق سے پیچیھے نہیں ہٹے گا اور اس مقدمے کی کارروائی تہران کی ایک عدالت میں جاری ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی ھامانہ نے ایکس سوشل نیٹ ورک پر لکھا کہ شیہد سلیمانی کا قتل ایک بہت بڑا جرم تھا جسے ایران اور خطے کے عوام نہ کبھی معاف کریں گے اور نہ ہی بھولیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایسا جرم ہے جسے اقوام متحدہ نے غیر قانونی اور ناجائز قتل کے طور پر تسلیم کیا ہے اور بین الاقوامی سطح پر امریکی حکومت اور مجرموں کی انفرادی مجرمانہ ذمہ داری دونوں کا سبب بن گیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنرل شیہد قاسم سلیمانی کے قتل کے مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے اپنے حق سے پیچیھے نہیں ہٹے گا اور اس مقدمے کی کارروائی تہران کی ایک عدالت میں جاری ہے۔

بقائی نے واضح کیا کہ صدارتی امیدواروں یا امریکی حکام کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کرنا جو کہ سیاسی اور انتخابی مقاصد کے لیے ہیں، ملکی عدالتوں میں کارروائی کو آگے بڑھانے کے ایران کے عزم کو متاثر نہیں کرے گا اور اگر ضروری ہو تو بین الاقوامی عدالتوں تک بھی جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcbafb0zrhbszp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ