صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک ڈرون کے مقبوضہ علاقے میں داخل ہونے کے بعد نِس تسیونا اور دیگر مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔
شیئرینگ :
نیوز ذرائع نے جنوبی تل ابیب کے مقبوضہ علاقے میں ڈرون کے داخل ہونے اور دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک ڈرون کے مقبوضہ علاقے میں داخل ہونے کے بعد نِس تسیونا اور دیگر مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔
صہیونی فوج نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایک مشکوک چیز مقبوضہ علاقوں کے مرکزی علاقے میں داخل ہوئی ہے۔
صیہونی نیوز سائٹ واللا نے یہ بھی بتایا کہ سائرن بجنے کے بعد GPS سسٹم کو غیر فعال کر دیا گیا۔
صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم نے بھی خبر دی ہے کہ یہ ڈرون جنوبی تل ابیب میں رحوفوت چوراہے کے قریب پھٹ گیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...