تاریخ شائع کریں2024 15 December گھنٹہ 23:17
خبر کا کوڈ : 660868

یمن، امریکی اور برطانوی طیاروں کی شہری علاقوں پر جارحیت

یمنی ذرائع کی ملک کے خلاف جارح امریکی اور برطانوی اتحاد کے فضائی حملوں کی اطلاع
یمن، امریکی اور برطانوی طیاروں کی شہری علاقوں پر جارحیت
تقریب نیوز نے المسیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی اور برطانوی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شہری علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  ملک کے صوبہ الحدیدہ پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔

امریکی اور برطانوی طیاروں نے بحیرہ احمر کے ساحلی صوبہ الحدیدہ کے علاقے التحیتا پر بھی وحشیانہ بمباری کی۔

واضح رہے کہ صیہونی رجیم کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے آپریشن کے آغاز کے بعد سے امریکی اور برطانوی جارح اتحاد نے اس ملک کے خلاف اپنے حملوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd9z09jyt09j6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ