تاریخ شائع کریں2024 16 December گھنٹہ 22:55
خبر کا کوڈ : 660985

حضرت زہرا(س)کی ولادت کے موقع پر رہبر معظم کا اجتماع سے خطاب

رہبر معظم انقلاب منگل کو ملک بھر کی ہزاروں خواتین کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔
حضرت زہرا(س)کی ولادت کے موقع پر رہبر معظم کا اجتماع سے خطاب
رپورٹ کے مطابق، حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کا ایک گروپ منگل کی صبح حسینیہ امام خمینی میں رہبرمعظم انقلاب سے ملاقات کرے گا۔

یاد رہے کہ رہبر معظم انقلاب نے تین سال قبل مداحوں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران خواتین کی جانب سے حضرت زہرا (س) کی ولادت کے موقع پر ملاقات کی درخواست کی طرف اشارہ کیا اور گذشتہ دو سالوں میں بھی یہ ملاقات حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت کے موقع پر انجام پائی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdjz09kyt09n6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ