تاریخ شائع کریں2024 19 December گھنٹہ 16:17
خبر کا کوڈ : 661278

یمن کے خلاف صیہونی دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

انصار اللہ کے غزہ کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف میزائل حملے قابل تعریف ہیں۔
یمن کے خلاف صیہونی دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
تقریب نیوز(تنا) کے حوالے سے خبر ہے کہ حماس کی عسکری شاخ القسام کے ترجمان "ابو عبیدہ" نے اپنے ایک پیغام میں یمن کی انصار اللہ کے صیہونیت مخالف اقدامات کو سراہا ہے۔

ابوعبیدہ نے کہا کہ انصار اللہ کے غزہ کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف میزائل حملے قابل تعریف ہیں۔

القسام بریگیڈز کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم انصار اللہ سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ صیہونی رجیم کے خلاف اپنے حملوں میں تیزی لائے۔

ابو عبیدہ نے کہا کہ ہم یمن کے خلاف صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ان حملوں سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ رجیم تمام اقوام کی دشمن ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjavemouqem8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ