تاریخ شائع کریں2025 29 January گھنٹہ 19:42
خبر کا کوڈ : 665877

الجولانی کا روس سے بشار اسد کی حوالگی کا مطالبہ

احمد الشرع نے میخائیل بوگدانف کی سربراہی میں روسی وفد سے ہونے والی ملاقات میں بشار الاسد اور ان کے قریبی ساتھیوں کو حوالے کرنے کی درخواست کی ہے
الجولانی کا روس سے بشار اسد کی حوالگی کا مطالبہ
شامی ذرائع نے الجولانی حکومت کے ساتھ روس کے مذاکرات کی اندرونی کہانی کی تفصیلات کا ذکر کیا ہے۔

ایک باخبر شامی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ الجولانی  کے نام سے مشہور احمد الشرع نے میخائیل بوگدانف کی سربراہی میں روسی وفد سے ہونے والی ملاقات میں بشار الاسد اور ان کے قریبی ساتھیوں کو حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔

مذکورہ شامی ذریعے نے مزید کہا کہ روسی فریق کے ساتھ جس بات سے اتفاق کیا گیا وہ مشاورت کو جاری رکھنا ہے۔

الجولانی کی قیادت میں مسلح گروہوں نے اتوار 18 دسمبر 2024 کو دمشق کا کنٹرول سنبھال لیا تھا اور اس کے بعد شامی فوج کی کمان نے ایک بیان میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdciywaqyt1aqv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ