انگلینڈ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے ایک مشترکہ بیان میں صہیونی کابینہ کی طرف سے مغربی کنارے میں نئے رہائشی یونٹس بنانے کی منظوری اور تشدد کے جاری رہنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
البانی نے کہا کہ آسٹریلیا، امریکہ، بھارت اور جاپان کے رہنما اس کے بجائے اگلے ہفتے جاپان میں جی 7 سربراہی اجلاس میں ملاقات کریں گے۔ جاپان کے بعد بائیڈن نے اپنے ایشیائی دورے کے دوسرے مرحلے میں آسٹریلیا اور پاپوا نیو گنی کا دورہ کرنا تھا جو منسوخ کر دیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...