دنیا کے دوسرے انقلابات کے برعکس انقلاب اسلامی ایران چالیس سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود نہ صرف باقی ہے بلکہ خطے اور عالمی سطح نمایاں اثرات کا حامل ہے۔ اس وجہ سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کی بقاء کا اصل راز کیا ہے؟
حزب اللہ عراق کے سکریٹری جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم نے تمام تر پابندیوں اور سخت شرائط کے باوجود 44 سال سے امام علی علیہ السلام کا پرچم اٹھا رکھا ہے، کہا کہ مزاحمتی محاذ کی امیدیں انقلابِ اسلامی اور امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں۔
رہبر انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہالعظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کی قیادت میں وجود میں آنے والے انقلاب جو کہ اسلامی اور عوامی انقلاب ہے، فلسطین کے مسئلے کو عالمی مسئلہ بنا دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔
آج فوج، امریکیوں سے بہت سارے پیسوں سے خریدے گئے لڑاکا طیارے کے حصے کو دیکھنے اور چھونے کا حق رکھنے کے بجائے وہ خود جہاز بناتی ہے اور آج فوج کی حالت تعمیری اور شاندار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پر آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای آج بروز منگل اسلامی انقلاب ایران کی 44 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) كے مزار پر حاضر ہوكر فاتحہ خوانی كی اور انقلاب اسلامی كے عظیم بانی كو خراج تحسین پیش كیا.
انہوں نے کہا کہ انقلاب کی تحریک کے آغاز کے ساتھ ہی امام خمینی (رح) نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی تحریک کا پہلا مسئلہ قرار دیا اور یہ مسئلہ تقریباً 60 سال سے اسلامی انقلاب کا پہلا مسئلہ ہے۔ فلسطین امام راحل کا سب سے سرفہرست مسئلہ تھا۔
یہ ایک موقع ہے کہ ہم اندازہ لگائیں کہ ہم خواتین کے اصل مقام سے کس قدر دور ہیں اور آئندہ سال جشن ولادت کے موقع پہ منظم انداز میں اس خلاء کو پُر کرنے کے لیے بنیادی طور پر کیا قدم اٹھائیں گے۔
تہران کی نماز جمعہ کے عبوری خطیب نے کہا کہ تمام اہل بیت بالخصوص حضرت فاطمہ (س) عالم اسلام کے اتحاد کا محور ہیں۔ شیعہ اور سنی کو چاہئے کہ وہ رسول خدا کی محبوب اور دلبند بیٹی کے احترام میں جشن منائیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...