عراقی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فواد حسین نے رومانوسکی کے ساتھ بین الاقوامی اتحاد کے آئندہ اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جو اتحاد کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں سعودی عرب میں ہونے والا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...