آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز منگل کو دوپہر کے وقت قطر کے امیر شیخ "تمیم بن حمد آل ثانی" کے فون کال کا جواب دیتے ہوئے انہیں اور ان کے ملک کے عوام کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی
اس سفر کو "اہم" قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قطر کے امیر بغداد میں صدر، وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر کے علاوہ عراقی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات اور بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔