آیت الله اعرافی کا کہنا تھا کہ امام صادق علیه السلام نے اپنے معاشرے کی ضروریات کی تشخیص دے کر بہت سے معارف الہی کو بیان کیا اور حکمت کے دروازوں کو کھولا۔
انہوں نے مزید کہا: شکر ادا کرنے والے انسانوں کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ اگر انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑے تو وہ اس سے ہارتے نہیں اور اگر انہیں مال نصیب ہو تو اس سے وہ مغرور نہیں ہوتے ہیں۔
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جنرل اسمبلی جنرل اسمبلی (مجمع عمومی جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم) نے ایک بیان میں یورپی ملک سویڈن میں کی گئی قرآن کریم کی توہین پر پرزور مذمت کی ہے جس کا متن حسب ذیل ہے:
دوسری طرف اس جرم کا مقصد مسلم اقوام جو اس بزدلانہ اقدام سے غمزدہ اور زخمی ہیں، کو عالم اسلام کے مسائل اور پیشرفت اور عالمی صیہونیت اور مغربی حکومتوں کے مسائل سے غافل کرنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، یہ ملاقات حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی منتظمین اور حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کے ذمہ دار حجۃ الاسلام والمسلمین علی علی زادہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...