سوڈانی فوج کے ترجمان نبیل عبداللہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز نے خرطوم کے مغرب میں امبده کے علاقے میں حملہ کیا اور اس علاقے کو نشانہ بنایا۔
سوڈانی فوج نے خرطوم میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے ٹھکانوں پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق سوڈانی فوج نے خرطوم کے مشرق میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے ٹھکانوں کے خلاف بھاری توپ خانے کا استعمال کیا ہے۔
تقریب خبررسان ایجنسی کے مطابق المیادین نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ ایک طرف سوڈانی فوج اور دوسری طرف ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں اور اس دوران روسی وزیر خارجہ نے ضروری اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...