منگل کے روز اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے قوم اور مزاحمتی تحریک کی تعریف کی۔
یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور اس تحریک کے رہنمائوں کے ایک گروپ سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔
النخالہ نے اس دورے کے لیے شکریہ اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران اور قالیباف کی طرف سے فلسطینی عوام اور "اسلامی جہاد" تحریک کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
اس رپورٹ کے مطابق دونوں فریقوں نے بیت المقدس، مسجد الاقصی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی قیدیوں کے خلاف جارحیت کے پیش نظر فلسطین کی صورتحال سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
صہیونی افواج کی جانب سے اس تنظیم کو ہدف بنانے کی ایک وجہ تنظیم کا مغربی کنارے بالخصوص جنین میں فعال ہونا ہے۔ جہاد اسلامی کی ذیلی شاخیں مغربی کنارے اور شمال میں مقاومت کو فروغ دینا چاہتی ہیں جس کی وجہ سے صہیونی تشویش کا شکار ہیں۔
فلسطینی شہداء نے دشمن کی طاقت اور ظلم و جبر کی پروا کئے بغیر جہاد کی راہ میں اپنی جان قربان کردی۔ ہم بھی اس سلسلے میں کوشش سے ایک لمحہ خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ، جو ایک وفد کی سربراہی میں قاہرہ گئے ہیں، وہاں انہوں نے قاہرہ کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عباس کامل سے ملاقات اور گفتگو کی۔