سعودی عرب میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے باہمی تعلقات میں فروغ کے سلسلے میں دونوں ملکوں کے نظریات کا ذکر کرتے ہوئے کہا: تہران و ریاض کے درمیان تعلقات میں فروغ کے سلسلے میں دونوں ملکوں کے سربراہوں کے نظریات پر عمل کرنا چاہیے ۔
صیہونی حکومت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں ایک آپریشن کے دوران حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے امکان کی تحقیقات کر رہی ہے۔...