فرانس میں حالیہ پر تشدد مظاہروں کے بعد یورپی یونین نے سوشل میڈیا کی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
یورپی یونین کے کمشنر تھیری بریٹن نے فرانس میں 17 سالہ سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 25 اگست سے یورپی یونین کے قوانین پر عملدرآمد کرنا ہوگا جس کے تحت مظاہروں کی ...