رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ عدلیہ کو لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے، اگر کورٹس میں جانے والوم کو ہچکچاہٹ کا سامنا کرنا پڑے تو خواہ اس کا کیس حل بھی ہوجائے تو وہ ٹوٹے دل کے ساتھ گھر لوٹ جائے گا۔ جس کا یقینا برا اثر پڑے گا۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے عدلیہ کی قومی کانفرنس سے خطاب میں شہید بہشتی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہشتی منفرد خصوصیات کے مالک تھے اور وہ گروہی رجحات سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتے تھے۔