صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن کے چینل 13 نے سپریم کورٹ کی عمارت کے ارد گرد سخت حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا اور جاری رکھا: آج منگل کی صبح نیتن یاہو کے حامیوں نے سپریم کورٹ کے ججوں کے گھروں کے سامنے ریلیاں نکالیں۔
اس رپورٹ کے مطابق یہ احتجاجی مظاہرے تل ابیب کی کپلان اسٹریٹ، مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے اطراف اور مقبوضہ علاقوں میں کیے جائیں گے۔
اسرائيل میں آج مظاہرے ایسے حالات میں ہو رہے ہیں کہ جب " عدالتی نظام میں تبدیلیوں کے بل " پر پیر کے روز ووٹنگ ہونے والی ہے ۔مظاہرین کے لیڈروں نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز ہونے والے مظاہروں میں ڈيڑھ سو علاقوں کے لوگ شرکت کر رہے ہيں۔
سعودی عدالتی نظام نے قیدیوں کے خلاف ظالمانہ اور غیر قانونی سزاؤں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، جیسا کہ اس نے حال ہی میں شیخ سفر الحوالی کے بچوں کے خلاف سزائیں سنائی ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...