سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب ممالک اور چین کے درمیان ہونے والی مشترکہ تجارتی کانفرنس کے پہلے روز 10 ارب ڈالر مالیت کے تجارتی حجم کا اعلان کیا گیا ہے۔
سیاسی محققین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی میدان میں ہونے والی پیش رفت، مساوات میں تبدیلی اور یوکرین میں جنگ کے نتائج ان غیر متوقع مسائل میں شامل ہیں جن کی وجہ سے ابوظہبی میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔