تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ آج رات یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔
مرکزی محرم الحرام کمیٹی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام سے قبل ملک بھر بالخصوص پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنایا جا رہا ہے۔