جاپانی حکومت نے ماہی گیروں کی انجمن اور دیگر شعبوں کے اندرونی اور بیرونی احتجاج اور مخالفت کے باوجود جمعرات کو فوکوشیما جوہری پاور پلانٹ سے تابکار فضلہ بحر الکاہل میں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پولیس افسر کے حوالے نے بتایا ہے کہ طلباء کے ایک گروپ نے فوکوشیما جوہری پاور پلانٹ کا فضلہ پانی سمندر میں پھینکنے کے منصوبے کی مذمت کی ہے، اور یہ کہ پولیس جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں جاپانی سفارت خانے کی عمارت تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...