مقامی ذرائع نے اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ ملاقات رواں ماہ کے شروع میں ادلب کے شمالی مضافاتی علاقے میں شام اور ترکی کی سرحد پر واقع "مبار الحوی" کراسنگ پر ہوئی۔
شی جین پینگ نے صدر رئیسی سے ملاقات کے دوران، اس بات پر زور دیا ہے کہ کسی بھی علاقائی اور بین الاقوامی ترقی اور تبدیلی کے باوجود چین ایران کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری جاری رکھے گا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تہران کے امام خمینی حسینیہ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔
ایران وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جو لبنان کے دارالحکومت بیروت سے آج (ہفتہ) دوپہر سے قبل دمشق کے لیے روانہ ہوئے ہیں، نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت اور دو طرفہ مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔