اس بیان میں کہا گیا ہے: یہ دورہ تہران اور بغداد کے درمیان ہونے والے سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد اور دو دہشت گرد گروہوں کوملیح اور کردستان کے علاقے میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں جاننے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتے کی شام عراق کے وزير اعظم "محمد شیاع السودانی" سے ٹیلی فونی گفتگو میں اربعین کے شاندار انعقاد اور ایرانی زائروں کی ميزبانی پر عراقی قوم اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے