حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری نے ہفتہ وحدت کے ایام کی مبارکباد دیتے ہوئے اس پریس کانفرنس میں کہا: "ہم مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" کے عنوان سے 37ویں اسلامی اتحاد کانفرنس کے انعقاد کررہے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ سیاسی، اقتصادی اور سرحدی کمیٹیوں کی تشکیل، منشیات اور ماحولیات کا مقابلہ کرنے کے میدان پر اتفاق کیا۔
ہم نے مسٹر چاوش اوغلو سمیت ترک حکام کے ساتھ اہم اور متنوع بات چیت کی۔ نیز ہم نے صدر اردوغان کے ساتھ دو طرفہ، بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر 90 منٹ سے زیادہ بات چیت کی۔